پیپلز پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹیو ممبرعثمان ایڈووکیٹ نے استعفیٰ دیدیا

image

پیپلز پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹیو ممبر محمد عثمان ایڈووکیٹ نے پارٹی سے استعفیٰ دےدیا۔

تفصیلات کے مطابق عثمان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ غیر سیاسی افراد کی شمولیت کی وجہ سے پارٹی سے استعفیٰ دےرہاہوں۔

پیپلزپارٹی بلوچستان اب غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھوں ہائی جیک ہوچکی ہے۔

آصف زرداری کے سامنے کہہ چکا  ہوں اب پارٹی میں غیر سیاسی لوگ شامل ہورہے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US