نگران وزیراعظم کیلئے کوئی ماہر معیشت ہو گا، مزمل سہروردی

image

نگران وزیراعظم کیلئے جو نام بتائے ہیں جارہے ہیں ان میں سے کوئی بھی نہیں ہے ۔

ہم نیوز کے پروگرام ”ٹونائٹ پاکستان” میں گفتگو کے دوران سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے انکشاف کیا ہے کہ جن ناموں کا تذکرہ کیا جارہا ہے ان میں سے تو کوئی بھی دبئی میٹنگز میں بھی فائنل نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کہا ہے کہ میرے مطابق کسی اکانومسٹ کو یہ ذمہ داری سونپی جائے گی کیونکہ تین ماہ اکانومی کو چلانا ہے تو پھر ہم کسی قسم کا رسک نہیں لے سکتے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ نگران سیٹ اپ کیلئے کوئی ماہر معیشت ہو گا ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US