جاپان کا خلائی راکٹ انجن ٹیسٹنگ کے دوران پھٹ گیا

image

ٹوکیو: جاپان کا خلائی راکٹ انجن ٹیسٹنگ کے دوران ہی پھٹ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق راکٹ انجن کے اگنیشن کے دوسرے مرحلے کی جانچ کے تقریباً ایک منٹ بعد پھٹا اور راکٹ انجن پھٹنے کے واقعہ میں فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

جاپان کو اس سے قبل بھی اپنے خلائی پروگرام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس سے قبل مارچ میں بھی جاپان کا درمیانے درجے کے راکٹ کا تجربہ ناکام ہوا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US