دنیا عجائبات سے بھرپور ہے۔ یہاں تک کہ پتھروں کی بھی اتنی عجیب و غریب اقسام ہیں جنھیں دیکھ کر ہیرے جواہرات کی خوبصورتی بھی مانند پڑتی دکھائی دیتی ہے۔ ایسے ہی نگاہوں کو خیرہ کردینے والت پتھروں کی تصاویر آج ہم آپ کے لئے لے کر حاضر ہوئے ہیں۔
فلورائیٹ (Flourite)
بیسمتھ (bismuth)
لز اوپل (Luz Opal)
سن سیٹ فائر اوپل (Sunset Fire Opal)
فوکانگ میٹیورائٹ (Fukang Meteorite)