فلسطین پر ظلم اور بربریت کے خلاف دنیا بھر میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے. برطانیہ میں ایک فلسطینی حامی نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے معروف فوڈ چین کی ایسی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں فلسطینی جھنڈوں کے رنگ سے رنگے چوہے ہوٹل میں چھوڑ دہے گیے.
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہا ہے، جب کہ رنگے ہوئے چوہے ہوٹل میں ہر طرف پھیل گئے ہیں جن سے لوگ ڈر گئے ہیں.
فوڈ چین نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے جبکہ دنیا بھر میں وائرل اس ویڈیو کو قطعی غیر سنجیدہ قرار دیا گیا ہے.