سپریم کورٹ میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ

image

سپریم کورٹ میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردئیے گئے ہیں ۔

رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق کل سپریم کورٹ آف پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی۔

الیکشن 2024 کیلئے منشور کی تیاری،ن لیگ نے آن لائن پورٹل لانچ کردیا

بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کئے گئے ہیں۔

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے کل مختلف مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US