تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے بہت دباؤ تھا، عوام نے فیصلہ ووٹ کے ذریعے کرنا ہے۔
ایک کارنر میٹنگ کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ‘میں صوابی کا پختون ہوں، عمران خان کو نہیں چھوڑ سکتا۔ خان نے عزت دی ہے، جینا اور مرنا اسی کے ساتھ ہے۔’
سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آیی اسد قیصر ، انتخابی نشان وہیل چیئر ۔ pic.twitter.com/gvepHjyjw7
— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) January 14, 2024