حیدرآباد: مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت مارے گٸے

image

حیدرآباد: سندھ کے شہر حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈکیت مارے گٸے۔

حیدرآباد کے علاقے تھانہ قاسم آباد کی حدود دریا بند کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 مبینہ ڈاکو مارے گٸے جبکہ ڈاکوٶں کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گٸے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور،رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ

ترجمان پولیس کے مطابق مارے جانے والے ڈاکو گزشتہ روز شہری کے قتل میں ملوث تھے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US