توشہ خانہ ، 190 ملین پائونڈز کیس ، عمران خان نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

image

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر دیں۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے دونوں کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں۔ درخواست میں قومی نیب، ڈی جی نیب، تفتیشی افسر کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ  کیس کا ٹرائل مکمل ہونے تک اور حتمی فیصلے تک ضمانت منظور کی جائے۔

لطیف کھوسہ 190 ملین پائونڈز کیس سے الگ ہو گئے ، علی ظفر عمران خان کی وکالت کریں گے


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US