بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کا سافٹ وئیر تیار

image

لاہور، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کے لئے سافٹ وئیر تیار کر لیا گیا۔

یہ سیف سٹیز اتھارٹی پنجاب کی جانب سے تیار کیاگیا ہے، کیمرے سافٹ ویئر سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کی نشاندہی کریں گے۔

لائسنس فیس پر نظر ثانی کروں گا، محسن نقوی

آئی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں پر2 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US