جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما اور ممتاز عالم دین قاضی خلیل احمد انتقال کر گئے

image

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور ممتاز عالم دین قاضی خلیل احمد انتقال کر گئے۔

قاضی خلیل احمد کی نماز جنازہ آج دن تین بجے بالاکوٹ میں ادا کی جائیگی، وہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی دوست تھے ، وہ 50 سال سے زیادہ مرکزی جامع مسجد بالاکوٹ کے خطیب رہے۔

مسجد الحرام کے امام وخطیب ممتازعالم دین شیخ ڈاکٹربندربلیلہ کے والدکا انتقال

ان کی نماز جنازہ میں مولانا فضل الرحمان سمیت جے یو آئی کے دیگر مرکزی قائدین کی شرکت کا امکان ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US