عمران خان سائفر کیس کی کارروائی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے

image
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

کارروائی آج عدالت میں چیلنج کی جائے گی۔  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج ہائیکورٹ میں کارروائی چیلنج کریں گے اور چیف جسٹس سے جلد سماعت کی استدعا کریں گے۔

فکسڈ میچ چل رہا ہے میں یہاں کیا کروں گا؟ عمران خان حاضری لگا کر واپس روانہ

واضح رہے کہ سائفر کیس کی سماعت راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ہوتی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US