الیکشن 2024: اردو نیوز کے سروے کا حصہ بنیں!

image

پاکستان میں اگلے ہفتے عام انتخابات ہو رہے ہیں اور انتخابی مہم کی گہما گہمی حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ووٹرز بھی یہ فیصلہ تقریبا کر چکے ہیں کہ انہوں نے ووٹ کس کو دینا ہے۔

اردو نیوز نے عوامی راے جاننے کے لیے ایک سروے کا اہتمام کیا ہے۔

اس لنک پر کلک  کریں اور چند سوالات پر مشتمل مختصر سروے فارم پُر کر کے اپنی آرا سے آگاہ کریں۔

اس سروے کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ ووٹرز کس جماعت کو کو اپنے مسائل کا نجات دہندہ سمجھتے ہیں اور ان کے خیال میں کون سی سیاسی جماعت آئندہ حکومت بنانے جا رہی ہے۔

سروے میں حصہ لینے والوں کی رائے یا ذاتی معلومات کسی دوسرے ادارے کے ساتھ شیئر نہیں کی جائیں گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US