انڈیا کا کہنا ہے کہ او آئی سی کو ’ایسے معاملات پر اظہارِ رائے کا کوئی اختیار حاصل نہیں جو مکمل طور پر انڈیا کے اندرونی معاملات ہیں۔‘ خیال رہے کہ اس گروپ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام جموں و کشمیر کے تنازعے کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل پر منحصر ہیں۔
- پنجاب حکومت نے چار اضلاع میں رینجرز کی خدمات طلب کر لیں
- جنوبی افریقہ میں گھر پر فائرنگ کر کے 11 افراد کو قتل کر دیا گیا
- غزہ پر غیر فعال رہیں تو ہماری کیا ساکھ باقی رہ جاتی ہے: فرانسیسی صدر
- قطری ثالثوں کے ذریعے ایران کی شرائط امریکہ تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی
- امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے درمیان تین گھنٹے طویل ’بہت اچھی اور نتیجہ خیز‘ بات چیت ہوئی ہے: صدر ٹرمپ، ایلچی سٹیو وٹکوف نے بھی مذاکرات کو ’تعمیری‘ قرار دیا
- سعودی عرب میں پاکستانیوں کو سیاسی سرگرمیوں اور سیاسی نظریات کی تشہیر سے گریز کی ہدایت
- دو صوبائی وزرا کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، رکنِ قومی اسمبلی زبیر خان کو گرفتار کر لیا گیا: تحریکِ انصاف کا دعویٰ
او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کے اعلامیے میں انڈیا سے متعلق حوالوں کی مذمت کرتے ہیں: نئی دہلی