ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران ٹرمپ کا نام لے کر ان پر تنقید کی اور کہا کہ ’ہم بات چیت، سفارت کاری اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن طاقت کی زبان قبول نہیں کریں گے۔‘
- پنجاب حکومت نے چار اضلاع میں رینجرز کی خدمات طلب کر لیں
- جنوبی افریقہ میں گھر پر فائرنگ کر کے 11 افراد کو قتل کر دیا گیا
- غزہ پر غیر فعال رہیں تو ہماری کیا ساکھ باقی رہ جاتی ہے: فرانسیسی صدر
- قطری ثالثوں کے ذریعے ایران کی شرائط امریکہ تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی
- امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے درمیان تین گھنٹے طویل ’بہت اچھی اور نتیجہ خیز‘ بات چیت ہوئی ہے: صدر ٹرمپ، ایلچی سٹیو وٹکوف نے بھی مذاکرات کو ’تعمیری‘ قرار دیا
- سعودی عرب میں پاکستانیوں کو سیاسی سرگرمیوں اور سیاسی نظریات کی تشہیر سے گریز کی ہدایت
- دو صوبائی وزرا کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، رکنِ قومی اسمبلی زبیر خان کو گرفتار کر لیا گیا: تحریکِ انصاف کا دعویٰ
ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے مگر طاقت کی زبان قبول نہیں کرے گا، ایرانی صدر کا ٹرمپ کو پیغام