ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول کر لیا

image

برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے۔ ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرنے کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔

ڈینی لیمبو نے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنی ویڈیو شئیرکرتے ہوئے لکھا کہ آپ نہیں جانتے کہ زندگی آپ کو کس راستے پر لے کر جائے گی۔ کاروبار کے لیے سعودی عرب گیا۔ کام جلدی ختم ہونے پرایک شخص مجھے مکہ لے گیا جہاں میرے نئے روحانی اور جذباتی سفر کا آغاز ہوا۔

آسٹریلیا: 45 سال چرچ کو دینے کے بعد پادری کا قبول اسلام


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US