این اے 8 ، پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری

image

 الیکشن کمیشن نے  3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تینوں حلقوں میں انتخابات امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔

جن تین حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکشن جاری کیا گیا ہے ان میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 8 باجوڑ، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US