این اے 118 ووٹرز کے اعتبار سے سب سے بڑا حلقہ

image

قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 118 ووٹرز کے اعتبار سے سب سے بڑا حلقہ ہے، اس حلقے میں 7 لاکھ 35 ہزار 251 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

ووٹرز کے اعتبار سے حلقہ این اے 124 سب سے چھوٹا حلقہ ہے، قومی اسمبلی کے اس حلقے سے 3 لاکھ 10 ہزار 116 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

پیمرا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، الیکشن کمیشن

پنجاب اسمبلی کا حلقہ پی پی 167 ووٹرز کے اعتبار سے سب سے چھوٹا حلقہ ہے جہاں ایک لاکھ 36 ہزار 963 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔پنجاب کا حلقہ پی پی 147 ووٹرز کے اعتبار سے سب سے بڑا حلقہ ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US