برطانیہ کے 95 سالہ ماہر نفسیات نے ماسٹرز کر لیا

image

برطانیہ میں 95 سالہ شخص نے ماسٹرز کرلیا۔

سرے کے ماہر نفسیات دان ڈیوڈ مارجوٹ کنگسٹن یونیورسٹی کے ماسٹرز کرنے والے معمر ترین طالب علم بن گئے۔

ریٹائرڈ نفسیات داں ڈیوڈ مارجوٹ نے ڈاکٹر بننے کے 72 سال بعد کنگسٹن یونیورسٹی سے ماڈرن یورپین فلاسفی میں ایم اے کی ڈگری لی۔

ڈیوڈ مارجوٹ اب ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنا چاہتے ہیں، ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل ہونے تک ڈیوڈ مارجوٹ کی عمر 102 سال ہوجائے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US