پشین ، سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا، 17 افراد جاں بحق ، 30 زخمی

image

بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر ہوا جس میں 17 افراد جاں بحق اور 30 زخمی  ہوئے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US