بلوچستان میں دھما کے، سندھ بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

image

آئی جی سندھ رفعت مختار نے بلوچستان میں بم دھماکوں کے بعد پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا۔

آئی جی سندھ رفعت مختار نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ضلعی پولیس افسران انٹیلی جنس عملے کے ساتھ  باہمی روابط مضبوط بنائیں، تمام افسر ماتحت نفری کو چوکس اور چوکنا رہنے کی ہدایت کریں۔

الیکشن کمیشن کی سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کی تردید

رائے دہندگان، امیدواروں اور پولنگ سٹاف و پولنگ میٹریل کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ رفعت مختار نے مزید کہا ضلعی سطح پر پولیس گشت اور سنیپ چیکنگ کو بڑھایا جائے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US