اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے218حیدر آباد-1 سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار سید حسین طارق 1لاکھ8ہزار597ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوارمحمد رضوان 7ہزار 942ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں ۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناس40.84فیصد رہا۔