اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے219 حیدر آباد IIسے متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالعلیم خان 55ہزار 50ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مستنصرباللہ38ہزار315 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 34.91فیصد رہا۔