فلپائن ، لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں سے مزید 14 لاشیں برآمد ، ہلاکتیں 28 ہو گئیں

image

فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 68 ہو گئی ہے۔

ترکیہ کے سرکاری ٹی وی ٹی آر ٹی کے مطابق میونسپل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ آفس نے ملک کے جنوب میں مسارا گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے بیان میں کہا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں سے مزید 14 نعشیں نکالنے کے بعد اموات کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔

چین کے صوبے ہینان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی

حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگر میاں جاری ہیں ، اب تک 32 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 51 افراد تاحال لاپتہ ہیں، حکام نے مزید بتایا کہ 1100 سے زائد خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US