پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کی باقاعدہ تردید کردی۔
ترجمان ضیا اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ میڈیا پرخبریں چلیں، لیکن پی ٹی ائی نے ابھی تک باضابطہ طور رابطہ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی میڈیا کے ذریعہ پتا چلا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے ایسی بات کی ہے۔