پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے جے یو آئی سے رابطہ کر لیا ہے۔
ذرائع جے یو آئی کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں 5 رکنی وفد آج رات مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا،بیرسٹر گوہر علی کے ہمراہ اسد قیصر، بیرسٹر سیف اور آخوند زادہ حسین احمد شامل ہونگے۔
پی سی بی نے کرکٹر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا
پی ٹی آئی کی جانب سے جے یو آئی ف کو ملکر حکومت بنانے کی دعوت دی جائے گی۔
امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان پہلے ہی پی ٹی آئی کے ساتھ چلنے کا اشارہ دے چکے ہیں۔