تحریک انصاف والوں نے مجھے پارٹی بیچنےکا کہا ، اختر اقبال ڈار

image

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (نظریاتی ) اختراقبال ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے الزامات کی سیاست کرتے ہیں۔

لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ایک بارپھر میرے پاس آئے،تحریک انصاف والوں نے مجھے پارٹی بیچنےکا کہا۔

پی سی بی نے کرکٹر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا

مجھے کہاگیا کہ آپ پارٹی بیچ کر دبئی چلے جائیں،ہم حق اور سچ کی بات کرنےوالے ہیں ان کا ساتھ کیسے دیں۔

اختراقبال ڈار نے استفسار کیا کہ علی امین گنڈاپور،میاں اسلم اقبال اور کیا دیگر بہترین قیادت ہے؟


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US