صوبائی دارالحکومت لاہور ایک مرتبہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر آگیا۔
ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار دوبارہ خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کا اے کیو آئی 281 ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے سبب لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا۔
شہباز وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، آصف زرداری صدر کے امیدوار