مولانا فضل الرحمان سمیت 5 کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

image

قومی اسمبلی کے بلوچستان سے 5 کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  این اے 265 پشین سے مولانا فضل الرحمان کامیاب پائے ،این اے 260 چاغی سے جے یو آئی کے محمد عثمان بادینی کامیاب ٹھہرے۔

ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے گئے

این اے 261 قلات سے جے یو آئی کےعبد الغفور حیدری کامیاب ہوئے،این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار عادل رضا باذئی کامیاب قرار پائے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 264 کوئٹہ سے پیپلز پارٹی کے جمال رئیسانی کامیاب قرار دئیے گئے ہیں ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US