جنوبی کوریا ، نئی بھرتیوں کیخلاف ڈاکٹروں کا احتجاج ، 6 ہزار مستعفی

image

جنوبی کوریا میں ہزاروں ڈاکٹرز نے نئے ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے خلاف ہڑتال کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے احتجاجی ڈاکٹرز کا مطالبہ ہے کہ نئے ڈاکٹرز بھرتی کرنے کے بجائے پہلے سے کام کرنے والے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج رنگ لے آیا، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی پالیسی کے خلاف احتجاجاً 6 ہزار سے زائد ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

دوسری جانب حکومت نے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کو فوری طور پر ملازمت پر آنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکم نہ ماننے والے ڈاکٹرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

لاہور:نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف ڈاکٹرز کی اسپتال بند کرنے کی وارننگ


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US