پی آئی اے پاکستان سپر لیگ کی آفیشل ٹریول پارٹنر بن گئی، کرکٹ کے ستاروں کے ساتھ دلچسپ سفر پر روانہ ہونے پر فخر ہے ، ترجمان پی آئی اے

image
اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ کرکٹ کے ستاروں کے ساتھ ایک دلچسپ سفر پر روانہ ہونے پر فخر ہے ۔ پی آئی اے کے آفیشل فیس بک پیج پر ایک اعلامیہ میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) اب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا آفیشل ٹریول پارٹنر ہے، ہمارے گیم کے چیمپئنز کے ساتھ بلندی پر جانے کے لئے تیار ہو جائیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US