چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سابق ایم پی اے سلیم بندھانی کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت

image

کراچی۔ 27 فروری (اے پی پی):پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سلیم بندھانی سے ان کے جوان بھانجے حافظ محمد شایان کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں،اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس کی دعا بھی کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US