سینیٹ اجلاس، دہشت گردو ں کے ساتھ مقابلہ میں شہید ہونےوالے پولیس و سکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

image

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ میں شہید ہونےوالے پولیس و سکیورٹی اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لئےسینیٹ اجلاس میں فاتحہ خوانی کی گئی۔

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عمر فاروق کی درخواست پر مولانافیض محمد نے دعاکرائی


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US