24 دسمبر 2025 | بدھ 03 رَجَب 1447
اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ یکم مارچ کی صبح 10 بجے تک کیلئے ملتوی کر دیاگیا۔ منگل کو ایوان بالا کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا علی آفریدی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.