قومی احتساب آرڈیننس میں ترمیم کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش

image

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترمیم کابل 2023 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی ۔

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف سینیٹر سید علی ظفر نے قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترمیم کابل 2023 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US