24 دسمبر 2025 | بدھ 03 رَجَب 1447
اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کے مزید دو نومنتخب ارکان نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف لیا۔بعد از دونوں ارکاننے رول آف ممبر زپر دستخط کئے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.