سید خورشید احمد شاہ کی نو منتخب ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی سے ملاقات

image

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے نو منتخب ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ سے ملاقات کی۔

ملاقات ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہوئی۔سید خورشید احمد شاہ نے سید غلام مصطفیٰ شاہ کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US