نو منتخب وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں پرتپاک استقبال

image

اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):نو منتخب وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیر کوقومی اسمبلی میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اسمبلی اجلاس کے آغاز پر نو منتخب وزیراعظم ایوان میں آئے تو اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا پر جوش خیر مقدم کیا۔ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری اور سابق سپیکر راجہ پرویز اشرف سے ہاتھ ملایا جس کے بعد اپنی نشست پر براجمان ہو گئے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US