سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی شہباز شریف کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

image
اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نےاسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کواپنے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کاپیغام بھیجا ہے۔ پیر کوسعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ولی عہد نے شہباز شریف کی کامیابی اور پاکستانی عوام کی مستقل ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US