روس کے صدر ولادیمیر پیوتن کی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

image

اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اسلام آباد میں روس کے سفارت خانے نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا کہ روسی صدر نے روس پاکستان تعلقات کی دوستانہ نوعیت پر روشنی ڈالی اور شہباز شریف کو بطور سربراہ حکومت ان کی اہم حیثیت میں ہر کامیابی کی خواہش ظاہر کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US