بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی محمد شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

image
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی نے محمد شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نریندرا مودی نے تحریر کیا کہ شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US