سینیٹ کا اجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے 10 بجے تک کے لئے ملتوی

image
اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس (کل)جمعرات کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے اور سینیٹرز نے الوداعی تقاریر بھی کئے۔ بعدازاں ڈپٹی چیئرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی نے ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US