وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پرپشاور پہنچ گئے

image
پشاور ۔6مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم خیبر پختونخوا میں حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے متاثرین سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیک تقسیم کریں گے۔ علاوہ ازیں وزیرِ اعظم گورنر خیبر پختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US