عازمین حج کے لئےسعودی ویزہ بائیو میٹرک رسید اور پاسپورٹ متعلقہ بینک میں جمع کرانے کی تاریخ میں 12 مارچ تک توسیع

image

اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے عازمین کے لئےسعودی ویزہ بائیو میٹرک رسید اور پاسپورٹ متعلقہ بینک میں جمع کرانے کی تاریخ میں 12 مارچ تک توسیع کر دی ۔

وزارت کے ترجمان کے مطابق توسیع کا فیصلہ حج درخواست گزاروں کی پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر سمیت بعض دیگر وجوہات کی بنا ء پر کیا گیا ہے ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US