پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا اپنے بیڑے میں اے پی- بی ایل آئی طیاروں کی دوبارہ شمولیت کا اعلان

image

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اپنے بیڑے میں اے پی- بی ایل آئی طیاروں کی دوبارہ شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔

اپنے آفیشل فیس بک پر پی آئی اے کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ آئیں ہمارے ساتھ ایک بار پھر بلند پرواز اور نئے افق کو دریافت کرنے کے لئے تیار ہو جائیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US