وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا منتخب ارکان کے اعزاز میں عشائیہ

image

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے منتخب ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق عشائیہ میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان و قائدین، سینیٹرز اور منتخب ارکان نےشرکت کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US