وزیراعظم محمد شہباز شریف مظفرآباد پہنچ گئے

image

مظفر آباد۔8مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف جمعہ کی صبح ایک روزہ دورہ پرآزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد پہنچ گئے۔

وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابقمظفرآباد ہیلی پیڈ پر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا استقبال کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف آزاد کشمیر کے شمالی علاقوں میں بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیک تقسیم کریں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US