سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

image
اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ ایوان بالا کا اجلاس دو ہفتے جاری رہا جس میں قانون سازی کے ساتھ ساتھ اہم قومی معاملات پر بحث کی گئی۔ اس کے علاوہ ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز نے الوداعی تقاریر کیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US