ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید وقومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور

image
لاہور۔8مارچ (اے پی پی):سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے بھی کثرت رائے سے منظور کر لی گئی،یہ قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے ایوان میں پیش کی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US