کراچی۔ 09 مارچ (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی پہنچ گئے، اسمبلی میں آج صدارتی انتخاب کے حوالے سے پولنگ ہوگی۔
جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ آصف علی زرداری ملک کے 14ویں آئینی صدر منتخب ہوں گے۔